بادہ ء صہبا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سفید انگور کی شراب، وہ شراب جو سفید مائل بہ سرخی ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سفید انگور کی شراب، وہ شراب جو سفید مائل بہ سرخی ہو۔